loader image

Latest News & Article

Post: بحرین کی بیپکو نے ایران کے حملے کے بعد “فورس میجر” کا اعلان، اسرائیل کا دعویٰ: سیکیورٹی سائٹس اور میزائل لانچرز نشانہ بنائے گئے

بحرین کی بیپکو نے ایران کے حملے کے بعد “فورس میجر” کا اعلان، اسرائیل کا دعویٰ: سیکیورٹی سائٹس اور میزائل لانچرز نشانہ بنائے گئے

بحرین کی ریاستی تیل کمپنی بیپکو نے ایران کے حملے کے باعث اپنے ریفائنری کمپلیکس پر فورس میجر (غیر متوقع حالات کی وجہ سے ذمہ داری معطل) کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد توانائی سپلائی معاہدوں کی شرائط سے عارضی طور پر مستثنیٰ ہونا ہے۔ ایرانی حملوں میں بحرین کے الاسیطرا آئل فیکیلٹی پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سامان کو نقصان پہنچا، لیکن مقامی ضروریات کے لیے تیل کی سپلائی برقرار رکھنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسی دوران اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں داخلی سیکیورٹی ہیڈکوارٹرز اور میزائل لانچ سائٹس کو نشانہ بنایا ہے

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn