loader image

معروف یوٹیوبررجب بٹ کا اہلیہ ایمان فاطمہ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور: مشہور یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ حالیہ پوڈ کاسٹ میں رجب بٹ نے کہا کہ اس شادی سے ان کی بس ہوچکی ہے ، اب اس رشتے کو بچانے کے لیے مزید کوئی کوشش نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا وہ منافقت کی دوستی […]