ایرانی صدر کی ہمسایہ ممالک سے معذرت ، مزید حملے نہ کرنے کا اعلان

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عبوری قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا ۔ تاہم ان کی سرزمین سے حملہ ہوا تو جواب دیا جائیگا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ۔۔ صدرمسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کیخلاف […]
ایران حملوں کے نتاظر میں فیلڈمارشل کی سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات

ریاض: چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا اہم دورہ کیا ہے ۔ جہاں انہوں نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں ایران کی جانب سے سعودی عرب پرڈرون اورمیزائل حملوں کے بعد […]
افغانستان: تعلیم سے محروم لڑکیوں کی کالز لینے پر ریڈیو نشریات معطل

کابل : افغانستان میں طالبان رجیم نے خواتین پر تعلیم کی پابندی کے بعد میڈیا سے رابطہ بھی منقطع کر دیا ہے۔ تازہ ترین واقعے میں ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن کو صرف اس لیے بند کر دیا گیا کیونکہ وہاں طالبات کی فون کالز موصول ہو رہی تھیں، افغان میڈیا اور عالمی انسانی حقوق کی […]
ٹرمپ میں ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیج کر دکھائیں، پاسداران کا چیلنج

تہران: پاسداران انقلاب نے کہا کہ شمالی خلیج فارس میں امریکی آئل ٹینکرکو میزائل سے نشانہ بنایا۔ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز امریکا اسرائیل اوریورپی جہازوں کیلئے نو گو زون قرار دیا گیا ہے۔ تاہم واضح کیا کہ آبنائےہرمز بند نہیں ہے۔ پاسداران انقلاب نے صدرٹرمپ سے کہا ہے کہ اگرہمت ہے تو آبنائے ہرمز […]
ایران پرامریکی اوراسرائیلی حملوں کا 8 واں روز ، 1332 ایرانی شہید ہوچکے

تہران/ تل ابیب : تہران کےخلاف اسرائیل اورامریکا کی مشترکہ جنگ آٹھویں روز میں داخل ہوچکی ہے ۔ ایرانی دارالحکومت تہران کے آزادی ٹاور کے قریب بمباری سے متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں ۔ مہرآباد ہوائی اڈے کوبھی نشانہ بنایا گیا۔ دیگرشہروں پرمیزائل اورفضائی حملےکیے گئے ۔ حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد1332 تک پہنچ گئی […]
کوالیفائر میں جاپان کوشکست ، پاکستان 8 برس بعد ہاکی ورلڈ کپ کھیلے گا

قاہرہ : ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائرکے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصرمیں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں چار گول کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ میچ کے اختتام سے 4 منٹ قبل جاپان […]
بلوچستان کے 2 اضلاع میں پاک فوج کی کارروائی، بھارتی اسپانسر 15 دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی: پاک فوج نے بلوچستان میں “فتنہ الخوارج” اور”فتنہ الہندوستان” کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہرنائی اوربسیمہ کے اضلاع میں دوالگ الگ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 15 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں ۔ صدر، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز […]
عوام کو بڑا جھٹکا، ملک میں پٹرول اور ڈیزل 55 روپے فی لٹر مہنگا،

اسلام آباد: حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جنگاور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لٹرکا بڑااضافہ کر دیا۔ وفاقی وزرا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا۔ ملک میں پٹرول […]
