رہبر کی شہادت نے ایرانی قوم کے دل زخمی کردیئے، علی لاریجانی

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نےاپنے تازہ ترین انٹرویو میں امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں ممالک نے ایرانی عوام کے دل جلائے ہیں جس کا بھرپورجواب دیا جائے گا اور ہم بھی ان کے دل جلائیں گے۔ علی لاریجانی نے ایرانی سپریم […]
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پوری دنیا کے لیے صدمے کا سبب ہے ، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈرکی شہادت کی خبرایران سمیت پوری دنیا میں صدمے کا باعث بنی ہے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے […]
کراچی: امریکی قونصلیٹ پر دھاوا، فائرنگ سے 10 مظاہرین جاں بحق ، 34 زخمی

کراچی: کراچی میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی شہادت کے خلاف احتجاج میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ مظاہرین نے امریکی قونصلیٹ کے اندر ہلہ بول دیا ۔ فائرنگ سے دس افراد جاں بحق ، تیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ تہران میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا کراچی میں […]
تہران: ایرانی آرمی چیف ، وزیردفاع ، کمانڈر پاسداران اور مشیر قومی سلامتی بھی شہید

تہران : ایران کے دارلحکومت تہران میں اسرائیل اور امریکی حملے میں نہ صرف ایران کے رہبر انقلاب امام علی خامنہ ای ، اپنی بہو ، بیٹی ، داماد ، نواسے سمیت شہید ہوئے بلکہ ملک اعلیٰ ترین عسکری اورسیاسی قیادت بھی شہید ہوئی ۔ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے آیت اللہ سید علی […]
ایران حملے سے باز رہے ورنہ ایسی طاقت سے جواب دینگے جو پہلے دیکھی نہ ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی ردعمل کی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی دے دی ۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرجاری بیان میں ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی جوابی کارروائی سے باز رہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ ’’ایران نے ابھی کہا ہے کہ وہ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم جیت کربھی ہارگئی،ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے مینز ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر تمام ہوگیا ۔ سری لنکا سے میچ جیت کربھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ۔ سپرایٹ مرحلے سے سیمی فائنل میں رسائی کےلیے پاکستان کو سری لنکا کو 147 یا اس سے بھی کم رنزپرآوٹ […]
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ایرانی قوم سوگوار ، فوج کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت خبر پھیلتے ہی ایرانی عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ۔ اپنے عظیم قائد کی شہادت پرسوگوارایرانی عوام تہران کے انقلاب چوک پر جمع ہونا شروع ہوگئے ۔ جہاں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا سوگ منایا […]
میزائل حملہ، آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے، 40 روز سوگ کا اعلان

تہران: رہبرانقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای تہران میں کیے گئے امریکا اور اسرائیل میزائل حملوں میں جام شہادت نوش کرگئے ۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ایران بھر میں 7 روزہ عام تعطیل اور 40 روز سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی […]
