loader image

Latest News & Article

Post: اسرائیل نے تہران پر حملہ کر دیا، دارالحکومت میں دھماکوں کے بعد کشیدگی عروج پر

اسرائیل نے تہران پر حملہ کر دیا، دارالحکومت میں دھماکوں کے بعد کشیدگی عروج پر

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں کم از کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ متعدد میزائل تہران کے یونیورسٹی روڈ اور جمہوریہ ایریا میں گرنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کے دفاع کے لیے کی گئی ہے۔ ایرانی حکام نے فوری طور پر جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات جاری نہیں کیں، تاہم سکیورٹی اور امدادی ادارے متحرک ہو گئے ہیں اور صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔




Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn