loader image

Latest News & Article

Post: حکومت نے اپنے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرادیاپیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

حکومت نے اپنے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرادیاپیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اطلاق اج رات 12 بجے سے ائندہ 15 روز کے لیے ہوگا

پیٹرول فی لیٹر۔ 8روپے مہنگا کر دیا گیا
ہائی ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 16فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا


Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn