حکومت نے اپنے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرادیاپیٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیااطلاق اج رات 12 بجے سے ائندہ 15 روز کے لیے ہوگا پیٹرول فی لیٹر۔ 8روپے مہنگا کر دیا گیاہائی ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 16فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
بلاول بھٹو زرداری کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس ریلیزکے مطابق، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کو خطے میں قیامِ امن کے حوالے سے تشویش ناک قرار دیدیا۔ […]
ایران امریکا جنگ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: سونے اورچاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت یک دم 10ہزارروپے کے اضافے سے5 لاکھ 50ہزار562 روپے کی سطح پرآگئی ہے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 8ہزار 574روپے کے اضافے سے 4لاکھ 72ہزار 018روپے کی سطح […]
قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود بند کر دیں

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند یا محدود کر دی ہیں۔متعلقہ حکام کے مطابق یہ فیصلے احتیاطی اقدامات کے طور پر کیے گئے ہیں تاکہ مسافروں کی حفاظت اور قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔حالیہ علاقائی صورتحال اور سیکیورٹی […]
ایران کا جوابی وار ، اسرائیل کیخلاف فاتح خیبرمیزائل آپریشن ، امریکی اڈوں پرحملے

تہران : ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل کیخلاف فاتح خیبر کے نام سے میزائل آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے اسرائیل اور امریکا کے حملوں پرسخت ردِعمل دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ اب صورتحال ان […]
امریکا اسرائیل کے ایران پرحملے،آیت اللہ خامنہ ای اور صدرپزشکیان محفوظ

امریکا نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف حملے کو ایپک فیوری EPIC FURY کا نام دیا ہے ۔ حملوں کی پہلی لہر میں ایرانی دارالحکومت تہران ، کرمان شاہ ، اصفہان، مذہبی شہر قم، اورکرج میں سمندراور فضا سے میزائل برسائے گئے ۔ ایران کی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے […]
ایران کی میزائل انڈسٹری اوربحریہ تباہ کرینگے، پاسداران ہتھیار ڈال دیں، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن : امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا ہے۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ویڈیوبیان میں کہا کہ ہمارا مقصد ایرانی حکومت سے آنے والے خطرات کو ختم کرکے امریکی عوام کا دفاع کرنا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کچھ […]
عالیہ بھٹ نے 2026 کے بیفٹاز میں ٹرول کیے جانے کے بعد خاموشی توڑ دی

مقبول برطانوی-ہندی اداکارہ عالیہ بھٹ نے 79ویں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (بیفٹا) میں اپنے پہلے ظہور کے بعد ٹرول کیے جانے پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ ہفتے شاندار گالا میں ان کی موجودگی نے توجہ حاصل کی، تاہم ریڈ کارپٹ پر دیے گئے ایک انٹرویو کی وجہ سے انہیں شدید میڈیا تنقید کا بھی […]
برونو مارس نے نیا البم ‘The Romantic’ ریلیز کر کے محبت کے گانوں کا بادشاہ ثابت کیا

برونو مارس نے اپنے نئے البم ‘The Romantic’ کے ریلیز کے ساتھ یہ ثابت کر دیا کہ وہ آج بھی ‘محبت کے گانوں کے بادشاہ’ ہیں۔ جمعے کے روز، ‘Talking To The Moon’ کے گلوکار نے یہ نیا سولو البم ریلیز کیا، جس کے ساتھ پروجیکٹ کے تازہ ترین سنگل ‘Risk It All’ کا میوزک […]
اسرائیل نے تہران پر حملہ کر دیا، دارالحکومت میں دھماکوں کے بعد کشیدگی عروج پر

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں کم از کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ متعدد میزائل تہران کے یونیورسٹی روڈ اور جمہوریہ ایریا میں گرنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے ایران پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کے دفاع […]
