ایران کوایٹمی ہتھیاربنانے نہیں دینگے ، ٹیرف کے ذریعے پاک بھارت جنگ رکوائی، صدر ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ملکی و عالمی امور پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ پاکستان، ایران، پاک بھارت کشیدگی، غیر قانونی امیگرنٹس اور تجارتی ٹیرف سمیت اہم معاملات پر پالیسی واضح کی ۔ اس خطاب کی ایک خاص بات اس کی طوالت بھی تھی […]
کراچی: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی ضلع ملیرمیں کارروائی، دہشتگرد گرفتار

کراچی پولیس کے کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور حساس ادارے نے ضلع ملیرمیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی فتنہ الہندوستان کےدہشتگرد کو گرفتارکرلیا ۔ ملزم سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم شہر میں دہشتگردی کا […]
سانحہ گل پلازہ: فائربریگیڈ کی پہلی گاڑیاں بے سروساماں آئیں، ماسک تھے نہ کلہاڑیاں

سانحہ گل پلازہ میں پھنسے افراد کو بچانے والے رضاکار دانش نے فائرفائٹنگ کے دوران ریسکیواور فائربریگیڈ کی کارکردگی کا پوسٹمارٹم کردیا ۔ بتایا کہ بروقت کارروائی کرکے لوگوں کوبچایا جاسکتا ہے۔ کمیشن نے دانس کے بیان پرڈی جی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو، میونسپل کمشنرکے ایم سی اور چیف فائر آفیسرسے جواب طلب کرلیا۔ […]
بلوچستان کے شہر تربت میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق۔

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو قانونی کارروائی کیلئے تربت اسپتال منتقل کر دیا […]
رمضان میں کراچی میں شدید ٹریفک کی کیا وجوہات ہیں؟

رمضان المبارک کے دوران کراچی میں شدید ٹریفک کی بنیادی وجہ دفتری اوقات میں تبدیلی اور اداروں کے بیک وقت بند ہونے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی دفاتر کے اوقات صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیے جانے کے باعث سرکاری ادارے، نجی […]
بل گیٹس نے جیفری ایپسٹین سے روابط پر اپنے اقدامات کی ذمہ داری قبول کرلی، فاؤنڈیشن کا بیان

بل گیٹس نے مرحوم سرمایہ کار اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے گیٹس فاؤنڈیشن کے ملازمین سے ٹاؤن ہال اجلاس میں معذرت کرلی۔ فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق گیٹس نے واضح کیا کہ ایپسٹین سے ملاقاتیں کرنا ایک بڑی غلطی تھی اور اس کے باعث دیگر […]
اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملے کا جواز پیش کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دنیا کے سب سے بڑے دہشت گردی کے سرپرست کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے ایران پر عسکریت پسند گروہوں کی […]
حکومت نے جون تک نئے خریداری قواعد متعارف کرانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی۔

اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کیا ہے کہ جون 2026 تک نئے پبلک پروکیورمنٹ قواعد نافذ کیے جائیں گے جن کے تحت سرکاری اداروں (SOEs) کو دی جانے والی خصوصی رعایتیں ختم کر کے خریداری کے نظام میں یکساں مسابقت کو یقینی بنایا جائے گا۔ نئے قواعد […]
افغان خواتین کے لیے کون آواز اٹھائے گا؟

افغانستان: افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے تعزیری قوانین پر عالمی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جنہیں خواتین کے حقوق کو مزید محدود کرنے اور سخت سماجی نظام نافذ کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق 90 صفحات پر مشتمل […]
سندھ حکومت چین سےآگ بجھانےکاجدید نظام اورالرٹ سسٹم خریدے گی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے فائرفائٹنگ اورایمرجنسی رسپانس نظام کو جدید بنانےاورنیا ابتدائی انتباہی عوام الرٹ سسٹم (EARLY WARNING PUBLIC ALERT SYSTEM)متعارف کرانے کے لیے33.7 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس منظور ہونے والے اس بجٹ سے صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اورسندھ […]
