کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کی کمیٹی میں محسن نقوی کی شمولیت نامنظور

محسن نقوی کی کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کی کمیٹی میں شامل کرنے کی تجویز پیپلز پارٹی نے مسترد کردی ۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ شہر کے منصوبے شہری اورصوبائی حکومت ہی دیکھے گی ۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پروفاق صوبے کے […]
کراچی : کتے کے کاٹنے سے ایک ہی روز میں دو ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی

کراچی میں ایک ہی روز میں کتے کے کاٹنے سے متاثرہ بچی اوربزرگ انتقال کرگئے۔ کراچی میں ریبیز سے اب تک پانچ افراد دو لڑکیوں سمیت پانچ افراد کی موت ہوچکی ہے ۔ ان میں سے دو کا تعلق کراچی ، ایک کا سانگھڑ ، ایک میر پورخاص جبکہ ایک کا تعلق بلوچستان ہے ۔ […]
کراچی: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا، 73 کروڑ روپے کی غیر قانونی منتقلی کا انکشاف

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے نوے لاکھ اماراتی درہم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کا سراغ لگالیا ۔ نجی کمپنی کے سی ایف او کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل نےایف آئی […]
کلفٹن ای اسٹریٹ کو جین زی ہینگ آؤٹ اسپاٹ میں بدلنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی کے پوش علاقے کلفٹن ای اسٹریٹ کو جین زی کے لیے ہینگ آؤٹ اسپاٹ میں بدلنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ای اسٹریٹ پر اعلیٰ درجے کے ریسٹورنٹس ، کیفے ، فیشن برانڈ اسٹورز اور بوتیکس کھولی جائیںگی ۔ مجوزہ منصوبے کے تحت کلفٹن ای اسٹریٹ ڈولمین مال کو کمرشل،تفریحی مرکزاورفوڈ اسٹریٹ […]
برطانوی ریپر سینٹرل سی نے اسلام قبول کر لیا

برطانوی ریپر سینٹرل سی نے عوامی طور پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کلمۂ شہادت پڑھ کر باقاعدہ طور پر اسلام قبول کر لیا اور ایک مسلم نام بھی اختیار کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے معروف کانٹینٹ کریئیٹر پلاک بوائے میکس کے ساتھ ایک لائیو اسٹریم […]
ایسٹن مارٹن کی نئی فارمولا ون کار مشکلات کا شکار، پری سیزن ٹیسٹنگ میں مایوس کن کارکردگی

فارمولا ون سیزن کے آغاز سے قبل Aston Martin کی نئی ریسنگ کار نے پہلی بار ٹیسٹنگ کے دوران سب کی توجہ حاصل کی، تاہم ابتدائی متاثرکن انداز کے باوجود کار کارکردگی کے میدان میں بری طرح مشکلات کا شکار ہوگئی۔ جنوری کے آخر میں پیش کی جانے والی اس گاڑی کو ڈیزائن لیجنڈ Adrian […]
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا

اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا ہے، جہاں اب ٹکٹنگ، کار پارکنگ، فوڈ آؤٹ لیٹس، ریٹیل شاپس اور ڈیوٹی فری اسٹورز سمیت تمام ادائیگیاں صرف ڈیجیٹل طریقوں سے کی جائیں گی۔ حکام کے مطابق مسافر اب ڈیجیٹل والٹس، کیو آر کوڈز، موبائل بینکنگ، ڈیبٹ اور کریڈٹ […]
ایران میں فوجی ہیلی کاپٹر مارکیٹ پر گر کر تباہ، چار افراد ہلاک

ایران کے وسطی صوبے اصفہان میں منگل کے روز ایرانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ، شریک پائلٹ اور زمین پر موجود دو تاجر جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق حادثہ شہر درچہ میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر […]
کوہاٹ میں دہشت گرد حملہ: ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید، سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں شکردرہ روڈ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت تین پولیس اہلکار شہید جبکہ کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس موبائل وین پر فائرنگ کے بعد اسے آگ لگا دی اور فرار ہوگئے۔ ملک میں خصوصاً افغانستان سے […]
آسٹریلیا: خواتین پر غیر ضروری سرجریوں کے الزامات، ماہرِ امراضِ نسواں کے خلاف پولیس تحقیقات شروع

سڈنی: آسٹریلیا میں میلبورن سے تعلق رکھنے والے ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر سائمن گورڈن کو خواتین پر مبینہ طور پر غیر ضروری سرجریاں اور اعضا نکالنے کے الزامات کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ متعدد مریضوں نے آسٹریلوی نشریاتی ادارے اے بی سی کو بتایا کہ انہیں اینڈومیٹریوسس کی تشخیص دے کر […]
