loader image

’میں سعودی عرب سے تعلق رکھتا ہوں‘ — رونالڈو کا النصر کے ساتھ وابستگی کا اظہار

عالمی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو سعودی عرب کا حصہ محسوس کرتے ہیں۔ مختصر بیان میں رونالڈو نے کہا، “میں سعودی عرب سے تعلق رکھتا ہوں”، جس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی النصر کے […]

نیپال میں بس حادثہ، برطانوی سیاح سمیت 19 افراد ہلاک

نیپال میں پیش آنے والے ایک افسوسناک بس حادثے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک برطانوی سیاح بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق مسافر بس پہاڑی علاقے میں سفر کے دوران بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں متعدد افراد موقع پر ہی […]

پنجاب میں اسپتال گھر اور دوسرے شہر میت کی منتقلی مفت ہوگی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلی مرتبہ اسپتال سے مفت میت منتقلی سروس شروع کرنے کی منظور دے دی ۔ انہوں نے تمام بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہرتحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لیے پلان طلب کرلیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر […]

پاکستان میں اینٹی بایوٹک کے بے جا استعمال سے ’سپر بگ‘ کا خطرہ، 2050 تک 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ

پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری اور غلط استعمال کے باعث خطرناک جراثیم یعنی “سپر بگ” کے پھیلاؤ کا خدشہ بڑھ گیا ہے، اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال 2050 تک اس مسئلے کے نتیجے میں 2 لاکھ 62 ہزار سے زائد اموات ہو سکتی […]

امریکی ٹیرف فیصلے کے بعد غیر یقینی صورتحال، سونے کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے اور دھات کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پ پہنچ گئی، جس کی بڑی وجہ امریکا میں ٹیرف سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی معاشی غیر یقینی صورتحال قرار دی جا رہی ہے۔ معاشی رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں […]

پرنس ہیری کو بڑا جذباتی دھچکا، برطانیہ سے خصوصی تعلقات ختم کرنے کی خبریں

پرنس ہیری کو ایک بڑے جذباتی دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں منفی توجہ سے بچنے کے لیے برطانیہ میں موجود ایک خاص خاندانی تعلق سے دور رہنے کا کہا گیا۔ شاہی خاندان کے افراد میں ڈیوک آف سسیکس کو اپنی کزنز شہزادی بیٹریس اور شہزادی یوجینی کی حمایت حاصل رہی، خاص طور پر […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست کی بڑی وجہ ٹیم میں اتحاد کی کمی قرار

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی بھاری شکست کے بعد سابق کرکٹرز اور ماہرین نے ٹیم کی کارکردگی پر سخت سوالات اٹھا دیے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شکست کی بنیادی وجہ ٹیم کے اندر اتحاد اور ہم آہنگی کی کمی تھی۔ ماہرین کے مطابق بھارتی قومی کرکٹ ٹیم میدان […]

قومی میڈلسٹ رضوان پٹھان معاشی مشکلات کے باعث ماربل فیکٹری میں کام کرنے پر مجبور

قومی میڈلسٹ رضوان پٹھان معاشی مشکلات کے باعث ماربل فیکٹری میں کام کرنے پر مجبور ملک کے لیے اعزاز حاصل کرنے والے قومی سطح کے میڈلسٹ رضوان پٹھان شدید مالی مشکلات کے سبب ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کھیل کے میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے کے باوجود […]

ٹرمپ کی تجسس بھری حکمتِ عملی اور عراقچی کی مزاحمت، جمعرات کے امریکا۔ایران جوہری مذاکرات کی کہانی کا مرکزی محور

ایران اور امریکا تہران کے جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات کے سلسلے میں جنیوا میں جوہری بات چیت کے تیسرے دور کی جانب بڑھ رہے ہیں، جہاں سفارتی سرگرمیوں، دباؤ پر مبنی بیانات اور محتاط امید کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ اتوار کے روز بدر البوسعیدی نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک جمعرات کو جنیوا […]

میکسیکن فوج کی امریکا کی حمایت سے کارروائی، کارٹیل سربراہ ایل مینچو ہلاک، امریکا کا تعاون شامل

میکسیکو کی فوج نے امریکا کی حمایت سے کی گئی ایک بڑی کارروائی میں بدنام زمانہ منشیات کارٹیل کے سربراہ ایل مینچو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکن فوج نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک خصوصی آپریشن کیا، جس کا مقصد طاقتور منشیات تنظیم کے نیٹ […]