کراچی میں گیس سلنڈر دھماکہ، بلند عمارت میں آگ؛ نو عمر لڑکا جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب ایک رہائشی عمارت میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک نوعمر لڑکا جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق دھماکہ عمارت کی دسویں منزل پر واقع ایک فلیٹ میں ہوا، جس سے دسویں منزل کے چار فلیٹس شدید […]
