پیر محمد شاہ دوبارہ کراچی ٹریفک پولیس کے سربراہ مقرر

حکومتِ سندھ نے سید پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جمعہ کے روز سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔مزہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق، سید پیر محمد شاہ (گریڈ 20 کے پی […]
پی ٹی آئی میں “رہائی فورس” کے اعلان پر اختلافات

پاکستان تحریک انصاف کے اندر ایک بار پھر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے خصوصی “فورس” بنانے کے اعلان نے پارٹی میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔یہ اعلان ایک جلسے میں کیا گیا، جس سے کئی پارٹی رہنما حیران رہ […]
آج کولمبو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ R. Premadasa Stadium میں ہوگا۔

سپر ایٹ مرحلے سے صرف دو ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی، اس لیے ہر میچ انتہائی اہم ہے۔باہمی مقابلےٹی20 فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ رہا ہے۔ 47 میچز میں پاکستان نے 24 جبکہ نیوزی لینڈ نے 23 فتوحات حاصل کی ہیں۔البتہ حالیہ سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-1 سے […]
Floyd Mayweather Jr. ایک بار پھر رنگ میں واپسی کریں گے

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن فلائیڈ می ویدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال دوبارہ پروفیشنل باکسنگ میں واپسی کریں گے۔ یہ تقریباً دس سال بعد ان کی پہلی باضابطہ فائٹ ہوگی۔ان کی پروموشن کمپنی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے، تاہم ابھی تک ان کے حریف کا اعلان نہیں کیا گیا۔اس سے […]
کراچی کے مصروف روٹس پرنئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی سہولت اور کراچی میں پبلک […]
اس سال کم سے کم فطرہ کتنا ہے،روزے کا فدیہ اور کفارہ کیا ہوگا؟

سابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی اور رئیس دارالافتا دارالعلوم جامعہ نعمیہ مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطراور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی […]
ٹائمز اسکوائر میں رمضان کے دوران مسلم کمیونٹی کی خصوصی نمازِ تراویح ادا

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے عبادت گزار خصوصی نمازِ تراویح کی ادائیگی کے لیے ٹائمز اسکوائر میں جمع ہوئے۔ نیویارک کے اس مشہور مقام کی چمکتی روشنیاں اور بلند و بالا اسکرینیں اس پُرسکون روحانی اجتماع کے لیے ایک منفرد پس منظر پیش کر رہی تھیں۔ اس تقریب […]
اورنگی مین پانی کی عدم فراہمی! سندھ ہائیکورٹ واٹرکارپوریشن حکام پر برس پڑی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ۔ پانی کی عدم فراہمی کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن حکام کی کلاس لے لی ۔ جسٹس عدنان الکریم نے ریمارکس ٹینکر کا سسٹم بند کریں ۔ عوام کو لائنوں میں پانی گھروں تک پہنچائیں ۔ اس معاملے پرسخت فیصلہ […]
ہفتہ رفتہ: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 6 ہزارپوائنٹس سے زائد کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ رفتہ کے دوران شدید مندی کا رجحان غالب رہا۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں چھہ ہزارپوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی ۔ سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ کےلیے بھیانک خواب ثابت ہوا ۔ مندی کی ایسی لہر آئی کہ ہنڈریڈ […]
سب کو معاف کرتی ہوں ، چاہے وہ مستحق ہویا نہ ہو، اداکارہ علیزے شاہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکاری اور گلوکاری سے زیادہ اپنے بولڈ اوتار، اسکینڈلزاورتنازعات کے لیے مشہوراداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارکمیں ان تمام لوگوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جنہوں نےانہیں تکلیف پہنچائی ہے ۔ سوشل میڈیا پرشیئر ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے کہا وہ ان تمام لوگوں کو معاف کررہی […]
