loader image

Latest News & Article

Post: شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ جعلی سی ٹی ڈی مقابلے کے خلاف اہلِ خانہ کا احتجاج، انصاف کا مطالبہ

شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ جعلی سی ٹی ڈی مقابلے کے خلاف اہلِ خانہ کا احتجاج، انصاف کا مطالبہ

سی ٹی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں جانبحق حمدان کے اہل خانہ کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ حمدان کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں ہلاک کیا ہے ،اہل خانہ کا الزام سی ٹی ڈی کے جعلی پولیس مقابلے کی انکوائری کی جائے ، اہل خانہ حمدان کی لاش ورثا کے حوالے نہیں کی جارہی ہے ، مظاہرین حمدان کو دسمبر 2025 کو سی ٹی ڈی نے گھر سے اٹھایا ، اہل خانہ احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین اور بچے شامل اہل خانہ کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ



Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn