جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے، مشکلات برداشت نہیں توکچھ اورکرلو! صدر زرداری کا بانی پی ٹی آئی کو مشورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لےلیا ۔ صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے، ڈیڑھ سال ہوا اوران کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں ۔ سیاست میں تو […]
رمضان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شرجیل انعام میمن کا اظہارِ تشویش

کراچی 17 فروری 2026 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں رمضان المبارک سے عین قبل 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید بڑھا […]
کرکٹرعماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈرعماد وسیم کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے 16 فروری کی شب عماد وسیم کے نکاح کی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ہمراہ کیک کاٹتے دکھائی دے رہے تھے ۔ بعد […]
مشہور لائیو اسٹریمر IShowSpeed نے رمضان 2026 میں روزے رکھنے کا اعلان کردیا

مشہور لائیو اسٹریمر رمضان 2026 میں روزے رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں مشہور لائیو اسٹریمر IShowSpeed نے اعلان کیا ہے کہ وہ رمضان 2026 کے دوران روزے رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا آغاز چاند دیکھنے کے مطابق تقریباً 17 فروری کے قریب متوقع ہے۔ 20 سالہ کانٹینٹ کریئیٹر نے یہ بات اپنی حالیہ […]
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں “بالواسطہ” شرکت کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے اہم جوہری مذاکرات میں براہِ راست نہیں بلکہ بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات جنیوا میں شروع ہونے جا رہے ہیں اور […]
کراچی: رینجرز کا میانوالی کالونی میں چھاپہ ، چار بدنام منشیات فروش گرفتار*

پاکستان رینجرزسندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پرکارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے میانوالی کالونی سے منشیات فروشی میں ملوث گروہ کے چارملزموں کو گرفتارکرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران عجب خان عرف مُنا ولد بہادر خان، زار خان ، ہمت خان اورعامرخان کو گرفتارکرلیا۔ ملزموں کے […]
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں مقابلہ، فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد مارے گئے

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ سے مقابلے میں چار دہشتگرد مارے گئے ۔ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔ ملزموں کا تعلق فتنۃ الہندوستان بشیر زیب گروپ سے ہے ۔ دہشت گردوں کی کمیں گاہ سے ڈرموں میں بنائی گئی آئی ای ڈیز ، بارودی مواد اور بم بنانے میں استعمال […]
