loader image

سندھ اسمبلی میں احتجاج، پولیس کارروائی اور میڈیا پالیسیوں پر گرما گرم بحث

کراچی (نامہ نگار خصوصی ) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کا حق سب کوحاصل ہے لیکن عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ کراچی میں احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنا ن پولیس پر پتھراﺅ کررہے […]

مذہبی اسکالرمحمد علی مرزا پرمبینہ قاتلانہ حملہ، جہلم کے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

معروف مذہبی اسکالرمحمد علی مرزا پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ جہلم کے تھانہ سٹی میں درج کرلیا گیا ۔ ملزم محمد عاصم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ ملزم کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے ہے ۔ انجینئر محمد علی مرزا پرمبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ […]

جوا ایپ کی تشہیر وترغیب کا مقدمہ ، رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ کی تشہیر اور ترغیب دینے کے مقدمہ میں ٹک ٹاکررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں چھہ مارچ  تک توسیع کردی جوا ایپ کی تشہیراورترغیب دینے پر این سی سی آئی اے میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کو عبرت ناک شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرزنے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ کولمبومیں کھیلےگئےایونٹ کے ستائیسویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو61رنزسے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم 176رنزکےتعاقب میں 114 رنزپرڈھیرہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44رنزبنا کرنمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب […]

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا وار، پٹرولیم مصنوعات مہنگی

حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پرمہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں5روپے بڑھا دیے ہیں ۔ پٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل […]