وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی چیمبر میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا سانحہ دل دہلا دینے والا ہے جس پر انہیں بے حد دکھ ہوا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت سندھ نے متاثرین کی ہر صورت بحالی کا عزم کر رکھا ہے اور اس مقصد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ […]
شہر میں پانی کے بڑھتے بحران پر K-Electric کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگیں۔

رمضان المبارک میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے پر شہریوں کی بڑی تعداد نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو بجلی فراہم کرنے والے متعدد 11 کے وی فیڈرز میں خرابی سامنے آئی ہے جس کے باعث پانی کی ترسیل کا نظام شدید […]
کراچی: کورنگی فلاور شو میں جشنِ بہاراں 2026 کی رنگا رنگ تقریبات، ترجمان حکومت سندھ کی شرکت

کراچی: کورنگی میں منعقدہ جشنِ بہاراں 2026 اور فلاور شو کی رنگا رنگ تقریبات میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں پھولوں کی نمائش، خوبصورت سجاوٹ اور ثقافتی سرگرمیوں نے ماحول کو خوشگوار بنا دیا۔ تقریب میں ترجمان حکومت سندھ سیدہ تحسین عابدی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب […]
شهيد بينظيرآباد ڊويزنل انڊر 25 اسپورٽس فيسٽيول ۾ مختلف راندين جا دلچسپ مقابلا جاري

نوابشاهه (هه۔آ) ڊويزنل انڊر 25 اسپورٽس فيسٽيول شھید بینظیرآباد ڊویزن تحت شهيد بينظيرآباد، سانگھڙ ۽ نوشهروفيروز ضلعن جي ٽيمن وچ ۾ مختلف راندين جا شاندار مقابلا جاري فاتح ٽيمن ۾ ڪمشنر شهيد بينظيرآباد ڊويزن شهمير خان ڀٽو ۽ ڊسٽرڪٽ اسپورٽس آفيسر شهيد بينظيرآباد عبدالرحيم راجپوت ٽرافيون ۽ انعام ورهايا.تفصيل موجب ڊويزنل انتظاميه ۽ راندين واري […]
سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا جائے حادثہ کا دورہ

سانحہ گل پلازہ کی انکوائری کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سربراہ سندھ ہائی کورٹ کےجسٹس فیصل آغا نے کھنڈربنی عمارت کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنرضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو ، میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا ، ایس ایس پی سٹی عارف عزیز، چیف فائر افسر ہمایوں خان بھی وہاں موجود تھے ۔ آتشزدگی کے […]
کراچی–ٹھٹھہ ڈوئل کیریج وے سے سفر کا دورانیہ کم ہو کر 90 منٹ رہ گیا

سندھ حکومت کی جانب سے بنایا گیا خوبصورت کراچی-ٹھٹھہ ڈوئل کیریج وے اب کراچی سے لوگ نیشنل ہائی وے کا استعمال کرتے ہوئے تقریباً 90 منٹ میں ٹھٹھہ پہنچ سکتے ہیں۔ سڑک موٹرسائیکلوں اور پیدل چلنے والوں کے بہترین مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے
اجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی اور […]
پنجاب میں نئے صوبے بننا جائز تو سندھ میں ناجائز کیوں؟ خالد مقبول صدیقی

ووفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں ۔ لاہور کی آبادی جب دو لاکھ تھی تب بھی وہ ایک ضلع تھا ۔ آج دو کروڑ کی آبادی پر بھی وہ ایک ہی ضلع ہے ۔ کراچی میں سات ضلعے کیا شہر کی محبت میں بنائے گئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی تقسیم کی […]
131ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پولیس میں 978 نئے اہلکار شامل کر دیے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہید حیات پولیس ٹریننگ کالج (ایس ایچ پی ٹی سی) سعیدآباد کراچی میں منعقدہ 131ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر حیدرآباد رینج سے تعلق رکھنے والے 978 نئے اہلکاروں کو سندھ پولیس میں شامل کر دیا۔ تقریب ہفتہ کے روز منعقد ہوئی جس میں پولیس کے […]
ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین نتیجہ ہو سکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں قیادت کی تبدیلی “سب سے بہتر چیز” ثابت ہو سکتی ہے، جبکہ امریکی انتظامیہ تہران کے حوالے سے ممکنہ فوجی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ یہ بیان ٹرمپ کے نارتھ کیرولائنا میں واقع فورٹ بریگ میں امریکی فوجیوں سے ملاقات کے بعد سامنے آیا، جہاں […]
