جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان

منعم ظفر خان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر، نے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔ منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ اہلِ کراچی کے حقوق اور دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کل شام 4 بجے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا […]
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل نے وضاحت جاری کرتے ہوئے چھاپے کی سختی سے تردید کردی ہے۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل نے وضاحت جاری کرتے ہوئے چھاپے کی سختی سے تردید کردی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کچھ الیکٹرانک چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حقائق کے برعکس خبریں نشر کی گئیں جن میں اس سرکاری دورے کو غلط طور پر “چھاپہ” قرار دیا گیا۔ ترجمان ایف […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی

سندھ ہائیکورٹ/آئینی بینچ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزار طارق خان نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں 2016 میں شہید کوٹہ پر اے ایس آئی بھرتی کیا گیا، […]
رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا

..کراچی: رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نرخ اور بازار کے نرخوں میں تضاد کمشنر کراچی نے چکی کے آٹے کے نرخ 130 روپے فی کلو مقرر کئےہیں. بازار میں چکی کا آٹا30 روپے اضافے سے 160روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے_ کمشنر […]
