loader image

Latest News & Article

Post: رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا

رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا

..کراچی: رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نرخ اور بازار کے نرخوں میں تضاد

کمشنر کراچی نے چکی کے آٹے کے نرخ 130 روپے فی کلو مقرر کئےہیں. بازار میں چکی کا آٹا30 روپے اضافے سے 160روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے_ کمشنر کراچی نے فائن آٹے کا بھاؤ 115 روپے فی کلو مقرر کیا ہے_ فائن آٹا25 روپے کے اضافے سے محلے کی دکانوں پر 140روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn