پاک بحریہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، 1300 کلو سے زائد چرس برآم

پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی (PMSA)، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) اور انسدادِ منشیات فورس (ANF) نے مشترکہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سمندر میں اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق انٹیلیجنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹیٹ لیس (بغیر رجسٹریشن) کشتی […]
جماعت اسلامی کے میئر کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ

اپوزیشن لیڈر کے ایم سیف الدین ایڈووکیٹ کی پریس کانفرنس: جماعت اسلامی کے میئر کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ۔ عدم اعتماد کے لیے کام بھی شروع کر دیا گیا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ۔ اپنے اراکین سے دستخط شروع کر دئیے ہیں، سیف الدین ایڈووکیٹ۔ دیگر جماعتوں سے بھی […]
کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی، نا اہلی اور کرپشن ہے،حافظ نعیم الرحمن

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی پر مزید 20سال بھی مسلط رہیں تو مسائل حل نہیں ہوں گے،کراچی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب اسٹیبلشمنٹ کو بھی جواب دینا ہوگا جس نے کراچی کے عوام پر مسترد شدہ لوگوں کو مسلط کیا، میئر شپ کو چھینا گیا،امیر جماعت اسلامی پاکستان اہل کراچی کا حق ہے […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 8 ہزار 600 روپے سستا

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایک تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 373 روپے کمی کے […]
سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی متحرک ہوگئی۔

زلزلے کے جھٹکے، سندھ حکومت الرٹ کراچی (13 فروری 2026): سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی متحرک ہوگئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے سلمان شاہ کے مطابق سندھ کے چند اضلاع میں زلزلے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، تاہم ابتدائی […]
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے اپ سیٹس میں سے ایک میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کی صورتحال بدل کر رکھ دی۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ مرحلے کے میچ میں زمبابوے نے انتہائی منظم اور […]
سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام قرار آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی رپورٹ میں اہم انکشافات

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام قرار آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی رپورٹ میں اہم انکشافات، رپورٹ سندھ اسمبلی میں منظور، معاملہ پی اے سی کو بھجوا دیا گیا سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے بارے میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات […]
کراچی میں گاڑی کی کیبل کاٹنے کا واقعہ، شہریوں کا سخت ردعمل

کراچی میں گاڑی کی کیبل کاٹنے کا واقعہ، شہریوں کا سخت ردعمل کراچی: شہر میں گاڑیوں اور سرکاری املاک کی کیبلز کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تازہ واقعے میں نامعلوم افراد کو ایک گاڑی کے نیچے کیبل کاٹتے دیکھا گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ ملزمان گاڑی کے […]
قیادتی تربیتی پروگرام سے پاکستانی میڈیا میں خواتین صحافیوں کا کردار مضبوط

پریس ریلیز کراچی: خواتین صحافیوں کے لیے ایک قیادتی تربیتی پروگرام کراچی میں Centre for Excellence in Journalism (سی ای جے) آئی بی اے سٹی کیمپس میں منعقد کیا گیا۔ یہ سیشنز 11 اور 12 فروری کو منعقد ہوئے، جن کا مقصد میڈیا سے وابستہ خواتین کو عملی قیادت، گفت و شنید، تحفظ اور فیصلہ […]
صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سندھ علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا اچانک دورہ کیا۔

صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات و ورکس اینڈ سروسز سندھ علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے جیل کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے ملیر جیل ایکسٹینشن کے جاری ترقیاتی کام کا بھی معائنہ […]
