loader image

عورت فاؤنڈیشن کی 40ویں سالگرہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں منائی گئی

کراچی (12 فروری): خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں عورت فاؤنڈیشن کی 40ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ خواتین کے بغیر نامکمل ہے۔ انہوں نے خواتین کے حقوق کے لیے تنظیم کی چار دہائیوں پر مشتمل جدوجہد کو سراہا اور کہا کہ خواتین کو بااختیار […]

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے، جسے کراچی کے علاقے صدر سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم حوالہ ہنڈی کے غیر […]

روزویلٹ ہوٹل اور ڈسکوز سمیت مزید بارہ اداروں کی نجکاری

پی آئی اے کی کامیاب نجکاری پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیربرائے نجکاری محمدعلی کہتے ہیں ۔ پی آئی اے کی نجکاری پہلا قدم ہے ۔ روزویلٹ ہوٹل ، ڈسکوز سمیت بارہ کمپنیوں کی نجکاری پر کام ہورہا ہے ۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کامیاب نجکاری پرپاکستان اسٹاک […]

سندھ میں نئے سال کا تعلیمی کیلنڈر جاری

سندھ میں نئے سال کا تعلیمی کیلنڈر جاری* محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے نئے تعلیمی سال کا کیلنڈر جاری کردیا ۔ نئے سال کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا ۔ آٹھویں جماعت تک کے امتحانات رمضان المبارک میں جبکہ نویں دسویں کے امتحانات 31 مارچ سے ہونگے ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردارشاہ […]

معروف نعت خواں تابندہ لاری خالق حقیقی سے جاملیں

معروف نعت خواں تابندہ لاری خالق حقیقی سے جاملیں* پاکستان کی معروف اورہردلعزیز نعت خواں تابندہ لاری خالقِ حقیقی سے جاملیں ۔ وہ عارضہ دل کے سبب کچھ روزسےکراچی میں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (NICVD) میں زیرعلاج تھیں ۔ ان کے انتقال کی خبرسے نعت خوانی کی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی […]

فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر ہائی رسک عمارتوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔اجلاس کو بریفنگ دیتے […]

پی ایس ایل 11 کی نیلامی: نسیم شاہ 86.5 ملین روپے کے ساتھ سرفہرست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی نیلامی میں اس وقت سب کی نظریں نسیم شاہ پر جم گئیں جب وہ 86.5 ملین روپے کے ساتھ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ یہ صرف ایک بڑی رقم نہیں بلکہ ان کی شاندار کارکردگی اور بڑھتی ہوئی اہمیت کا اعتراف ہے۔نسیم شاہ نے […]

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں بلوچ کالونی پل کے قریب آٹھ منزلہ رہائشی عمارت کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی ۔ عمارت میں دھواں بھرنے سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب آٹھ منزلہ رہائشی عمارت انڈیکس پیلس میں […]