محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کی وائرل بھرتیوں کی تردید
حکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کی وائرل بھرتیوں کی تردید کراچی: ترجمان محکمہ ثقافت و سیاحت و نوادرات سندھ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بھرتیوں سے متعلق آرڈرز کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کی جانب سے بھرتیوں کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی […]
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کو تھری ایم پی او کے تحت […]
وزیر داخلہ سندھ کا گھوٹکی کے کچہ ایریا کا دورہ، میگا آپریشن ’’نجات مہران‘‘ پوری قوت سے جاری رکھنے کا اعلان
زیر داخلہ سندھ کا گھوٹکی کے کچہ ایریا کا دورہ، میگا آپریشن ’’نجات مہران‘‘ پوری قوت سے جاری رکھنے کا اعلان گھوٹکی (نامہ نگار) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گھوٹکی کے علاقے رونتی میں قائم بند کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات سمیت ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال […]
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی اور سیکریٹری قانون و داخلہ نے شرکت کی۔
سانحہ گل پلازہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی اور سیکریٹری قانون و داخلہ نے شرکت کی۔ جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کے آغاز کے ساتھ ہی پبلک نوٹس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت عام […]
میئر کراچی کی شہید فائر فائٹر فرقان کے اہلِ خانہ سے تعزیت، ایک کروڑ پچیس لاکھ کا چیک اور مکمل معاونت کا اعلان
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میئر کراچی نے شہید کی فیملی کو ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کا چیک دیا۔ میئر کراچی نے کہا کہ شہید فرقان نے جس بہادری اور جانفشانی […]
ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن اوورسیز پاکستانیوں کے لیے تاریخی اقدام قرار
راچی | 11 فروری 2026 وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک انقلابی اور تاریخی فیصلہ ہے، جس سے جائیداد کی خرید و فروخت میں درپیش مشکلات اور فراڈ کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ نئے نظام کے تحت اوورسیز پاکستانی سفارتخانوں میں آن […]
سندھ حکومت کا نوجوانوں کے لیے سندھ یوتھ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے سندھ یوتھ کارڈ متعارف کرانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ کھیل کو یوتھ کارڈ کے اجرا سے متعلق مکمل طریقۂ کار تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ یوتھ کارڈ سے متعلق تیاریوں کے لیے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد […]
ایم اے جناح روڈ پر ایک ارب مالیت کی متروکہ وقف املاک واگزار، سپریم کورٹ احکامات پر کارروائی

اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی متروکہ وقف املاک کے ساتھ مشترکہ کاروائیایم اے جناح روڈ، کراچی پر واقع متروکہ وقف املاک کی کمرشل جائیداد واگزار کروا لی گئییہ کارروائی سپریم کورٹ آف پاکستان کی متروکہ وقف املاک سو موٹو کیس اور ون مین کمیشن میں جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔واگزار […]
