loader image

نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ اس عید پر نہیں ملیں گے

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن تیار ہوگئے لیکن اس عید پر نہیں ملیں گے ۔ جدید ترین سکیورٹی فیچرز کی بدولت عام آدمی بھی ہاتھ میں پکڑ کر بتاسکے گا کہ نوٹ اصلی ہے یا نقلی ۔۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔ نئے […]