کراچی: سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس 2026 اختتام پذیر، کراچی ڈکلریشن کی منظوری

سندھ اسمبلی کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ساتویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تھے۔ کانفرنس کے اختتام پر کراچی ڈکلریشن کی منظوری دی گئی۔ اس موقع […]
