کراچی: سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس 2026، پارلیمانی نظام، جمہوریت، ٹیکنالوجی اور عالمی چیلنجز پر اہم مباحث

سندھ اسمبلی کی میزبانی میں ساتویں سی پی اے ایشیا ریجنل اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوبی مشرقی ایشیا ریجنل کانفرنس 2026 کے موقع پر آج “پارلیمانی نظام، جمہوری اقدار اور جدید عالمی چیلنجز” کے موضوع پر اہم سیشنز منعقد ہوئے۔نجی ہوٹل میں منعقدہ کانفرنس کے دوسرے روز کے سیشنز میں متوازی […]
