loader image

وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پرکورنگی کاز وے برج پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن (MEC) ٹیم نے کورنگی کاز وے برج پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ معیار، شفافیت اور پبلک انفراسٹرکچر اسکیم کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل (MEC) الطاف حسین ساریو کی زیر […]