loader image

سندھ بھر میں تمام سرکاری، نجی اور کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےصوبہ بھر میں تمام سرکاری، نجی اور کمرشل عمارتوں میں فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت دی۔ابتدا ء میں 2,368 عمارتوں کا انسپکشن کیا جائے گا،جس کی تکمیل کے لیے سخت ٹائم لائنز کے ساتھ ساتھ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے […]

کراچی کی تاریخ میں پہلی بار پانی چوری کے مقدمات کے لیے خصوصی ٹربیونل قائم

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پانی چوری کے خلاف ایک بڑا اور تاریخی اقدام کرتے ہوئے سخت اور مؤثر قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو پانی چوری کے خاتمے کے لیے خصوصی اور مضبوط قانونی اختیارات تفویض کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت […]

کورنگی اورلانڈھی کے مکینوں کیلیے بڑی خوشخبری، کورنگی کاز وے پل کا افتتاح

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج کراچی کے میگا پروجیکٹ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کردیا ۔ ملیر ندی پر 1.4 کلومیٹرطویل جدید کورنگی کاز وے پل 6135 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے ۔عوام کےلیے پل منصوبہ مکمل ہونے سے ملیرندی میں تغیانی کے باوجود آسان آمدورفت ممکن […]

80 people killed in US raid on Venezuela – NYT

The death toll from the US raid to kidnap President Nicolas Maduro has risen to at least 80, which includes both soldiers and civilians, the New York Times reported on Sunday, citing a senior Venezuelan official. Venezuelan Defense Minister Vladimir Padrino Lopez confirmed that US forces had killed a “large part” of Maduro’s security detail in the […]